دانہ بدلی[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منہ کی غذا کھلانا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پرندوں (عموماً کبوتروں) کا آپس میں ایک دوسرے کو اپنے منہ کی غذا کھلانا۔